صبح امی نے آواز دی کے کیچن آو۔
پھر چائے کے ٹرے ہاتھ میں تھما دیا اور کہا کہ یہ حجرے لے جاو اور باہر صفائی کرنے والے کو حجرے میں بھلا لو۔
انکو بھلا کر حجرے میں لے آیا تو صفائی کرنے والوں نے ابو کی خیریت دریافت کی اورپھر پوچھا کہ بھابی کیسی ہے؟(امی چونکے کونسلر ہے اسلئے علاقے والے بھابی کے نام سے پکارتے ہیں )
میں گھر میں تھوڑا’’بدنام‘‘بھی ہو کہ تم بہت زیادہ لبرل ہوئے ہو اور یہ ہو اور وہ ہو۔۔۔؟